alhudalogo

Amsaynaa Wa Amsal-Mulku Lillahi Walhamdu Lillahi...

اَمْسَیْنَا وَاَمْسَی الْمُلْکُ لِلّٰهِ وَالْحَمْدُ لِلّٰهِ لَآاِلَہَ اِلَّا اللّٰهُ وَحْدَہ لَاشَرِیْکَ لَہ ،لَہُ الْمُلْکُ وَلَہُ الْحَمْدُ وَھُوَ عَلَی کُلِّ شَیْءٍ قَدِیْر، رَبِّ اَسْئَلُکَ خَیْرَ مَافِیْ ھَذِہِ اللَّیْلَةِ وَخَیْرَمَابَعْدَھَا،وَاَعُوْذُبِکَ مِنْ شَرِّمَافِیْ ھَذِہِ اللَّیْلَةِ وَشَرِّمَا بَعْدَھَا، رَبِّ اَعُوْذُ بِکَ مِنَ الْکَسَلِ وَسُوْءِ الْکِبَرِ، رَبِّ اَعُوْذُبِکَ مِنْ عَذَابٍ فِی النَّارِ وَ عَذَابٍ فِی الْقَبْرِ
ہم نے شام کی اور تمام عالم نے شام کی اللہ کے لئے اور تمام تعریفیں اللہ کے لئے ہیں ۔اللہ کے سواکوئی معبود نہیں ، وہ اکیلا ہے اس کا کوئی شریک نہیں، اسی کی بادشاہی ہے، اور اسی کے لئے تمام تعریفیں ہیں اور وہ ہر چیز پر قادر ہے۔ اے میرے رب! میں تجھ سے آج کی رات کی اور جو اس کے بعد ہے اس کی بھلائی مانگتا ہوں اور میں تیری پناہ چاہتا ہوں آج کی رات کی جو اس کے بعد ہے اس کی برائی سے، اے میرے رب! میں تیری پناہ چاہتا ہوں سستی اور بدترین بڑھاپے سے، اے میرے رب! میں تیری پناہ چاہتا ہوں آگ کے عذاب سے اور قبر کے عذاب سے۔
We have entered a new evening and so too the entire kingdom of Allah has entered a new evening. And praise be to Allah. There is no god but Allah, He is Alone. He has no partner. To Him belongs sovereignty and praise and He is Powerful upon all things. My Lord! I ask You for the good of this night and of that which follows it, and I seek refuge in You from the evil of this night and of that which follows it. My Lord! I seek refuge in You from laziness and helpless old age. My Lord! I seek refuge in You from the punishment of Hell-fire, and from the punishment of the grave. (Sahih Muslim)